پولیس ملازمین کیلئے تعلیمی وظائف طبی اخراجات کیلئے رقم جاری

Mar 22, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 48 پولیس ملازمین کو نجی یونیورسٹی سے ماسٹرز، ایم فل اور دیگر، اعلی ڈگریوں کیلئے 22 ملین روپے کے تعلیمی سکالرشپ جاری کردئیے ہیں ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین کو طبی اخراجات کی ادائیگی کیلئے ساڑھے 16 لاکھ روپے مزید جاری کر دئیے۔

(روز نامہ جنگ)

*******************