پولیس افسران( 2) کے تقرر وتبادلے ، نوٹیفکیشن جاری

Mar 22, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دو پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے تقرری کے منتظر اسد سرفراز خان کو ڈی پی او بہاولپور جبکہ یہاں پر تعینات سید عباس کو ایس ایس پی ہیڈکوارٹر پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد تعینات کر دیا گیا۔جس کا با قا عد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ۔

(روز نامہ جنگ)

********************