صوبہ بھر میں پتنگ بازی ایکٹ کے تحت 27 مقدمات درج

Apr 02, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس کی صوبہ بھر میں دھاتی ڈور و پتنگ بازی کے خلاف خصوصی مہم جاری ،صوبہ بھر میں پتنگ بازی ایکٹ کے تحت 27 مقدمات درج کرتے ہوئے  26 ملزمان گرفتار کئے گئے، ملزمان کے قبضے سے 2052 پتنگیں اور33 چرخیاں برآمد ہوئیں۔ 

(روز نامہ پاکستان)

********************